PhD Balochi

Offered at the Institute of Balochi Language and Culture Main Campus

The PhD Balochi is a three-year Graduate program consisting of 6 semesters offered at the Institute of Balochi Language and Culture Main Campus.

Courses

Semester 1
Title Code Theory Lab
اُصولِ تحقیق (نظریے اور طریقے) BAL-701 3 0
بلوچی مورفیمیات BAL-702 3 0
بلوچی فکشن BAL-703 3 0
Semester 2
Title Code Theory Lab
بلوچی ادب و تحقیق BAL-704 3 0
بلوچی میھتو لوجی BAL-705 3 0
بلوچی شاعری BAL-706 3 0



دوسرا،تیسراسال
(Dissertation) مقالہ نویسی
کریڈٹ آورز بیس(20)
دوسرےسمسٹرمیں اسکالراپناکورس ورک مکمل کرےگا/گی، اوراسی سال کورس ورک کاامتحان ہوگا، اسکےساتھ ساتھ محقق سیمینارکابھی انعقادکرےگا/گی۔ پہلےاوردوسرےسمسٹر میں اسکالرکےدوسیمینارلکچرزمنعقدکئےجائیں گے۔ کورس ورک مکمل ہونےکےبعدمحقق اپنےتحقیقی کام کاآغازکرےگا/گی۔ تحقیقی کام آخری دوسالوں میں مکمل کیاجائےگا۔ اسکےبعدمقالہEvaluationکیلئےیونیورسٹی میں جمع کیاجائےگا۔ اگرتھیسزEvaluateہونےکےبعدرپورٹس مثبت آگئیں تواسکالراپنےتیسرےسیمینارکاانعقادکرےگا/گی ا وراسی دن ا سکازبانی امتحان بھی لیاجائےگا۔