Academic Activities at UoT to Resume on January 6, 2025
Posted on 03 Jan, 2025 - Published by
According to a notification issued by the Registrar's Office on Friday, classes/academic activities at the University of Turbat will resume from January 6, 2025.
All teaching departments are hereby directed to observe the routine timings as already notified.
جامعہ تربت میں نیا تعلیمی سال 6 جنوری سے شروع ہوگا
جامعہ تربت میں نیا تعلیمی سال (اسپرنگ 2025) کا آغاز پیر، 6 جنوری 2025 سے ہوگا۔ اس حوالے سے نئے اور موجودہ طلبہ و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 6 جنوری سے اپنی کلاسز میں حاضری یقینی بنائیں۔اس سلسلے میں کلاسز کے بروقت آغاز کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔یونیورسٹی کےتمام متعلقہ شعبہ جات کے حکام اور ذمہ داران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام طلبہ، خاص طور پر نئے داخل ہونے والے طلبہ و طالبات کو رہنمائی اور انہیں ہر ممکن سہولت فراہم کریں تاکہ یونیورسٹی میں ان کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنانہ کرناپڑے۔